مدبر مطلق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) وہ غلام جس سے اس کے مالک نے یہ کہا ہو کہ تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ غلام جس سے اس کے مالک نے یہ کہا ہو کہ تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہے۔